جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ن لیگ کے ایم پی ایز کے تحریک انصاف سے رابطے ، فواد چودھری کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز ہمارے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کرنا چاہتے ہیں، ہم انتخابات کی طرف بڑھ رہے ہیں، مارچ اور اپریل میں انتخابات ہوسکتے ہیں۔فواد چودھری نے کہا کہ 8 ماہ میں جو تباہی ہوئی اس کو کنٹرول کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، اگر آئی ایم ایف سے معاملات نہیں چلے تو ملک ڈیفالٹ کی طرف جائے گا، ہماری حکومت میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا ہوئیں، اس حکومت میں دہشتگردی واپس آگئی ہے، کراچی میں آٹے کا تھیلا 2500 روپیہ کا ہوگیا ہے۔فواد چودھری نے کہا کہ اس حکومت نے فیصل آباد میں ڈھائی لاکھ لوگوں کو بیروزگار کر دیا ہے، ملک میں مہنگائی بڑھ گئی اور نوکریاں ختم ہوگئی ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…