اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہیں،شیخ رشیداحمد

datetime 25  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہوئے ہیں، جن کے عزائم منفی ہیں وہ ناکام ہوں گے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے لکھا کہ عمران خان کے

فیصلوں کو عوام میں پذیرائی ملتی ہے اور پی ڈی ایم کو رسوائی۔شیخ رشید نے لکھا کہ عدالت میں کیس گورنر کے نوٹیفکیشن کا تھا اسمبلی توڑنے اور جوڑنے کا نہیں، جب عوامی رائے عامہ کا احترام نہیں ہوتا تو جمہوریت نہیں آمریت ہوتی ہے۔سابق وزیرِ داخلہ نے لکھا کہ آئین موم کی ناک بن گیا ہے اور ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہے۔انہوں نے لکھا کہ تنخواہ دینے کے پیسے نہیں اور وزراء کی تعداد 77 ہے جن میں 22 بے محکمہ ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ 50 کروڑ روپے کی کرپشن حلال اور چھوٹی چوری حرام ہے، ممبروں کی منڈی لگی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلاول فیٹف کے اجلاس سے بائیکاٹ کر گئے تھے اور کہتے ہیں کہ میں نے ملک کو فیٹف سے نکالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…