پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سام سنگ پاکستان نے فورٹرس سکوائرمال میں ایک اور”ایکسپیرئنس زون“ کھول دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوزڈیسک )سام سنگ پاکستان نے فورٹرس سکوائرمال میں ایک اور”ایکسپیرئنس زون“ کھول دیا ۔ سام سنگ کے ایم ڈی J.H. Lee نے ایکسپیرئنس زون کا افتتاح کیا اورتقریب کے شرکاءکوسام سنگ کی معیاری مصنوعات کی حیرت انگیزخصوصیات سے آگاہ کیا۔افتتاحی تقریب میں شرکاءکو مشغول رکھنے کیلئے مختلف ثقافتی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا تھا ۔اس موقع پر دوفاتحین کوسام سنگ موبائل فونزبھی پیش کئے گئے۔سام سنگ نے اپنے قابل قدرصارفین کوبہترین مصنوعات کی فراہمی کیلئے پورے پاکستان میں ”ایکسپیرئنس زون“ آﺅٹ لیٹس کھولے رکھے ہیں ۔یہ آﺅٹ لیٹس کارآمد سام سنگ مصنوعات سے لیس ہیں اورباقاعدگی سے وزت کرنے والوںکو سام سنگ ڈیوائسزسے متعلق تمام ضروری معلومات کی تربیت دی جاتی ہے تاکہ وہ انھیں آگے عام صارفین سے شیئرکرسکیں۔سام سنگ اپنے صارفین کوایسی ڈیوائسزفراہم کرنے کیلئے پوری طرح پرعزم ہے جواستعمال کنندگان کی روزمرہ زندگی کوآسان بنانے کیلئے غیرمعمول جدید ٹیکنالوجیزکی حامل ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…