پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

مہنگائی کی ستائی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) مہنگائی کی ستائی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ہوگی،گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان وزارت پیٹرولیم نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری شروع کر دی ۔ذرائع کے مطابق اوگرانیگیس کمپنیوں کی

درخواست پر منظوری کے لیے گائیڈ لائنز بھجوا دیں ہیں اور قیمتوں میں 667 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافے کا امکان ہے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے شہریوں کے لیے گیس 488 فی ایم ایم بی ٹی یوسندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے 667 روپے 44 پیسے تک فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 1015 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا خدشہ ہے سوئی ناردرن گیس کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1015 روپے جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 26 روپے 23 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری ای سی سی اور کابینہ سے لی جائے گی،اور اضافے سے پہلے اتحادیوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گاآئی ایم ایف نے اگلی قسط جاری کرنے کے لیے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی شرط رکھی تھی اور اب حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرکے رپورٹ آئی ایم ایف کو بھجوائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…