جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ایف آئی اے نے دانیہ شاہ کو کیوں گرفتار کیا؟پتہ چل گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی و معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق بیٹی کی درخواست پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ریمانڈ نہ لیا جاسکا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام نے رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی و معروف ٹی وی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی گرفتار ملزمہ بیوہ دانیہ شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ایف آئی اے حکام کو عدالتی عملے نے بتایا کہ جج صاحب عدالتی وقت ختم ہونے بعد جا چکے ہیں، ریمانڈ کے لئے ہفتہ کو پیش کریںجس کے بعد دانیہ شاہ کو ایف آئی اے کی ٹیم واپس لے گئی ۔ملزمہ دانیہ شاہ کو ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ویڈیو وائر کرنے کی شکایت پر ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی نے لودھراں سے گرفتار کیا تھا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے عامر لیاقت حسین کی بیٹی کی شکایت پر ملزمہ کو گرفتا کیا ہے۔یاد رہے کہ دانیہ شاہ پر معروف ٹی وی پرسن عامر لیاقت حسین کی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل کرنے کا الزام ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…