لاہور: برطانوی ویب سائٹ ٹویٹر پر ملٹی نیوز پی کے نامی اکاؤنٹ نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے پشاور میں آرمی اسکول پر دہشتگرد حملے کے ماسٹر مائنڈ کو تلاش کرلیا ہے۔بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول پشاور حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔واضح رہے کہ اجیت دوول بھارتی انٹیلی جنس کے افسر ہیں جو وزیراعظم نریندر مودی کے مشیر برائے قومی سلامتی کے طور پر 30 مئی 2014 سے اپنی ذمہ داریاں انجام دہ رہے ہیں۔