جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

مارگلہ ہلز میں نایاب نسل کا تیندوا بلندی سے گر کر ہلاک

datetime 7  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی ) مارگلہ ہلز میں نایاب نسل کا تیندوا بلندی سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ترجمان وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق مارگلہ ہلز کے علاقے سنہیاری میں نایاب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا، ابتدائی رپورٹ کیمطابق تیندوے کی موت بلندی سے گرنے کے باعث ہوئی اور چوٹ تیندوے کے دماغ پر لگی۔ترجمان وائلڈ لائف کی جانب سے بتایا گیا کہ ہسٹوپتھالوجی رپورٹ کے بعد ہی تیندویکی موت کی وجوہات کا تعین ہو سکے گا۔یاد رہے کہ چند روز قبل بھی شاہراہ کاغان پر پہاڑی سے گر کر زخمی ہونے والا تیندوا دوران علاج دم توڑ گیا تھا۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…