جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

تنخواہ 2 کروڑ سے زائد، کام آفس میں بے کار بیٹھنا، ملازم نے تنگ آ کر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا لیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈبلن(این این آئی) آئرلینڈ کے ایک ملازم نے ناراضگی کی وجہ کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی کیخلاف مقدمہ درج کروایا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلن کی ایک کمپنی کے ملازم ڈرموٹ الاسٹیر ملز جن کی سالانہ تنخواہ ایک لاکھ 26ہزار ڈالر

(پاکستانی دو کروڑ روپے سے زائد) ان کا کہنا ہے کہ وہ ادارے میں اپنا زیادہ تر وقت اخبار پڑھتے، سینڈوچ کھاتے اور واک کرتے گزارتے ہیں۔ڈرموٹ الاسٹر کا دعویٰ ہے کہ 2014میں کمپنی نے فنانس میں بے قاعدگی جیسی شکایت سامنے آنے پر انھیں سائیڈلائن کرنے کی سزا دی تھی۔ملزکے مطابق اب وہ آفس پہنچنے کے بعد اپنی سیٹ پر جاتے ہی کمپیوٹر کھولتے ہیں، ای میلز چیک کرتے ہیں لیکن وہاں ان کے کام سے متعلق کوئی ای میل یا پیغام نہیں ہوتا، ان کے پاس آفس میں کوئی کام نہیں، نہ ہی ادارے میں کسی کولیگ سے کوئی بات چیت ہوتی ہے۔ملز کا کہنا ہے کہ وہ کبھی آفس تو کبھی گھر سے ہی کام کرتے ہیں، جب آفس آنا ہو تو ساڑھے دس بجے آفس پہنچتے ہیں اور کوئی کام نہ ہونے پر 2:30سے 3 بجے کے دوران گھر واپس چلے جاتے ہیں۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…