اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان اور افغانستان کے حال ہی میں بہتر ہوتے ہوئے تعلقات پرناخوش اور افغانستان میں پرامن سیاسی صورتحال سے پریشان بھارت نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے اپنے ہی حساس مقام پر حملے کا منصوبہ بنالیا ہے۔بھارت سے جہاں تک ہوسکا اس نے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی لیکن نتائج اس کی توقعات کے برعکس ہی نکلے۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اب ایک مرتبہ پھربھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ بھارت کے کسی حساس مقام پرحملہ کرانے کا ڈرامہ رچانے کے لئے خفیہ منصوبہ بنارہی ہے تاکہ اس کا ملبہ پاکستانی ایجنسی ائی ایس ائی پر ڈالا جا سکے۔اپنی اس مکروہ سازش کو عملی جامہ پہنانے کے لئے را اپنے بھرتی کئے ہوئے یا خریدے ہوئے دہشتگردوں کو استعمال کرے گی۔ اس منصوبے کے لئے’’ را‘‘ نے پروپیگینڈا کرنے والے مقامی میڈیا چینلزکی خدمات بھی حاصل کرلی ہیں۔ اس منصوبے کو جلد ہی پایہ تکمیل تک پہنچانے کی توقع ہے۔
را‘‘نے اپنے ہی ملک کے حساس مقام پر حملے کا منصوبہ بنالیا ’’
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































