منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

datetime 18  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی امن و امان کی صورت حال اور پھانسی کی سزا پر عملدرآمد سے متعلق وزارت داخلہ کے آئندہ کے لائحہ عمل پرتفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کی ، جس میں گزشتہ روز پارلیمانی سیاسی جماعتوں کے اجلاس میں بنائی گئی کمیٹی کے امور، کمیٹی میں پارلیمانی جماعتوں کی نمائندگی سے متعلق رابطوں اور اس کمیٹی کو تمام جماعتوں کی جانب سے دیئے گئے مینڈیٹ سے متعلق مشاورت کی گئی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سانحہ پشاور کے بعد ملک کی امن و امان کی صورت حال اور پھانسی کی سزاپر عملدرآمد سے متعلق وزارت داخلہ کے آئندہ کے لائحہ عمل پربھی تفصیلی غور کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…