اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

کابل میں خودکش حملہ ، 4 افغان اہلکار ہلاک، 6زخمی

datetime 18  دسمبر‬‮  2014 |

کابل ۔۔۔۔۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے میں 4 افغان اہلکار ہلاک اور 6زخمی ہوگئے،کابل پولیس کے مطابق خودکش حملہ تنگی ترخیل کے علاقے میں کیا گیا۔ خودکش حملہ ا ور نے دھماکاخیزمواد سے بھری گاڑی علاقے میں گشت کرنیوالے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی سے ٹکرادی ،افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنیوا لے سی ا ئی ڈی اہلکار ہیں،طالبان نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…