پشاور۔۔۔۔.آ رمی چیف جنرل راحیل شریف افغانستان کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وطن پہنچنے کے بعد انہوں نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف راحیل شریف نے دورہ افغانستان میں ملاقاتوں پر وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ دی۔ڈی جی ا ئی ایس پی ا ر کے مطابق ا رمی چیف نے افغان حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں اہم اطلاعات شیئرکیں،دہشت گردجہاں جائیں گیان کاخاتمہ کیا جائے گا۔