نئی دہلی (نیوز ڈیسک) نوجوان نے واٹس ایپ پر پیغام چھوڑتے ہوئے والدین کے باہمی جھگڑے سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ شانو اور اس کا بڑا بھائی شیکھر اپنی آنٹی کے گھر ایک ہی کمرے میں سوئے ہوئے تھے کہ رات کے وقت شیکھر کی آنکھ کھلی تو اس نے دیکھا کہ شانو پنکھے سے لٹکا ہوا ہے۔ اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شانو کی والدہ روزگار کے سلسلے میں دبئی میں مقیم ہے جبکہ اس کا باپ دہلی میں رہتا ہے، اس وجہ سے اکثر دونوں میں جھگڑا ہوتا رہا۔ شانو اور شیکھر غازی آباد میں اپنے دادا دادی کے ساتھ رہتے تھے کہ 15 اگست کو دونوں اپنی آنٹی کے گھر نئی دہلی آئے تھے۔ پولیس کے مطابق شانو نے خودکشی سے قبل واٹس ایپ پر ایک پیغام بھی چھوڑا ہے۔
نئی دہلی میں نوجوان کی خودکشی، واٹس ایپ پر والدین کیلئے پیغام چھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان



















































