ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

90کی دہائی کا سپر ہٹ گانا ’دھیرے دھیرے‘ کے ریمیک کی ویڈیو جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالی وڈ(نیو ز ڈیسک)بالی وڈ میں ریتک روشن اور سونم کپور پر فلمایا گیا 1990کی بلاک بسٹر فلم کا سپر ہٹ گانا ’دھیرے دھیرے‘ کے ریمیک کی ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔ 90کی دہائی کی بلاک بسٹر بالی وڈ فلم ’عاشقی‘ کی ریلیز کو 25برس مکمل ہوگئے، لیکن ا?ج بھی اس کے مسحور کن گانے مداحوں کے کانوں میں رس گھول دیتے ہیں۔ اسی مناسبت سے راہول رائے اور انو اگروال پر فلمائے گئے، عاشقی فلم کے سپر ہٹ رومانٹک سونگ ’دھیرے دھیرے‘ کے ریمیک کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے، جس میں ریتک روشن اور سونم کپور رومانس کرتے دِکھائی دے رہے ہیں۔ اٹلی میں فلمائے گئے اس گیت کو نامور بھارتی سنگر یو یو ہنی سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ویڈیو کی تیاری مشہور کوریو گرافر احمد خان نے کی ہے۔ دھیرے دھیرے کے اس نئے ورڑن کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے، جبکہ ریتک اور سونم کی جوری کو بھی بڑے پردے پر سراہا جا رہا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…