ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کنگنا رناوت کی فلم کوئین فرانسیسی زبان میں ڈب کی جائیگی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ” کوئین “ کو فرانسی زبان میں دب کیا جائے گا بتایا گیاہے کہ فلم کے ہدایتکار وکاس بھل نے فلم کو فرانسیسی میں دب کرنے کا فیصلہ اس کی دنیا بھر میں ہونے والی غیر متوقع کامیابی کو دیکھتے ہوئے کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کوئین جس کا بڑا حصہ فرانس میں ہی عکسبند کیا گیاہے میں لیزا ہائیڈن جو کنگنا رناوت کی سہیلی کا کردار نبھارہی ہیں فرانسیسی زبان روانی سے بول سکتی ہیں اور وہ اپنی ہی آواز میں مکالمے دب کروائیں گی جب کہ کنگنا رناوت کے لیے اس زبان کو جاننے والی ایسی لڑکی کی تلاش کی جارہی ہے۔جس کی آواز ان سے کافی حد تک ملتی ہوں زرائع کا کہنا ہے کہ فلم کو فرانسیسی زبان میں ڈب کرنے کے سلسلہ میں کاغذی کارروئی مکمل کی جاچکی ہے اور اسے جلد ہی فرانس کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کیاجائے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…