ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارت،مدرسوں پر بھارتی پرچم لہرانے کا عدالتی حکم جاری

datetime 2  ستمبر‬‮  2015 |

الہ آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کی عدالت نے مدرسے پر بھارتی پرچم لہرانے کا حکم جاری کردیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک شہری نے بھارتی ریاست الہ آباد کی ہائیکورٹ میں مدرسوں پر پرچم لہرانے کی پیٹیشن دائر کی تھی،ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ چاہے انگلش سکول ہویامدرسہ ،اس پر ترنگا لہرایاجائے،عدالت کے فیصلے میں مقامی حکومت کو پابند کیاگیا ہے کہ آئندہ وہ اس فیصلے پر عمل درآمد کریں،بعدازاں اس کیس کی سماعت 22ستمبر تک ملتویٰ کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…