اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء ، ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک کس نے بناڈالی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ( این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹورنامنٹ کی دوسری ہیٹرک بناڈالی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ کے 19 ویں اوور میں آئرلینڈ کے فاسٹ بولر جوش لٹل نے کیوی کپتان کپتان کین ولیمسن، جیمز نیشم اور مچل سینٹنر کی وکٹیں لے کر یہ کارنامہ سر انجام دیا۔قبل ازیں میگا ایونٹ میں پہلی ہیٹرک متحدہ عرب امارات کے بولر کارتک میپن سری لنکا کے خلاف بنائی تھی۔ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں سب سے پہلی ہیٹرک کا اعزاز آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی نے کی تھی، انہوں نے 2007ء کے پہلے ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔واضح رہے کہ جوش لٹل آئرلینڈ کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ہیٹرک بنانے والے واحد بالر ہیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…