اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کا عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ کا عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری فیصلہ  جاری

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

جس میں کہاگیا ہے کہ گفتگو کے مندرجات تحریری طور پر جمع کرائیں۔دو صفحات پر مشتمل حکمنامہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے جس میں کہاگیاکہ ڈاکٹر بابر اعوان اور ایڈووکیٹ فیصل چوہدری اسد عمر کا رابطے ہوا، گفتگو کے مندرجات تحریری طور پر جمع کرائیں۔

تحریری حکمنامہ کے مطابق بابر اعوان اور فیصل چوہدری بتائیں کہ کس بنیاد پر انھوں نے عدالت کو واضح یقین دھانی کرائی،

عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے جواب جمع کرانے کے لیے وقت مانگا،عمران خان کے وکیل نے جواب کے لیے جمع کرائی گئی

یو ایس بی اور سی ڈیز کا ریکارڈ بھی مانگا، ایڈویشنل اٹارنی جنرل سی ڈیز اور یو ایس بی کا ریکارڈ کا جائزہ لیکر مواد

سلمان اکرم راجہ کو فراہم کریں۔تحریری حکمنامہ کے مطابق عمران خان کا جواب 5 نومبر کو جمع ہونے کے بعد مقدمے پر 7 نومبر کو سماعت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…