پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ہم کیسے آگے جا سکتے ہیں ، محمد نواز نے بتا دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہم کیسے آگے جا سکتے ہیں ،  محمد نواز نے بتا دیا

ایڈیلیڈ ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ امید ہے اگر کوئی نتیجہ ہمارے حق میں ہوجائے تو ہم آگے جاسکتے ہیں۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے بعد ٹیم کا مورال کافی بلند ہے، یہ جیت ہمارے لیے بہت ضروری تھی، اب نظریں اگلے میچ پر ہیں۔محمد نواز نے کہا کہ ابتدائی وکٹیں گرنے کے بعد کوشش کی کہ پارٹنر شپ قائم کریں،

جنوبی افریقہ کے خلاف شاداب خان نے شاندار پرفارمنس دی۔انہوں نے مزید کہا کہ مینجمنٹ نے پوری ٹیم کا مورال بلند رکھا ہے، ہم اپنے اگلے میچ پر فوکس کیے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ جمعرات کے روز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء کے گروپ ٹو کے بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی۔

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا آخری میچ اتوار کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی، یہ میچ پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ میں رہنے یا واپسی کا فیصلہ کرے گا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…