اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی پیشگوئی بھارت میں کس نے کی؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی پیشگوئی بھارت میں کس نے کی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے کے پیش گوئی

گزشتہ ماہ کی گئی تھی۔روزنامہ جنگ کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے نجومی روہتاش ترویدی نے 14 اکتوبر کو اپنے ایک ٹوئٹ میں عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملہ ہونے کی پیشگوئی کی تھی۔پرمود کمار سنگھ نامی ایک بھارتی صحافی نے

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے بارے میں اپنے ماہرِ نجوم کے ایک ٹوئٹ کو ری شیئر کیا ہے۔اُنہوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ

’میرے نجومی دوست روہت نے عمران خان پر حملے کی پیشگوئی پہلے ہی کر دی تھی‘۔بھارتی صحافی نے اپنے ٹوئٹ میں مستقبل میں بھی

عمران خان کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے

کنٹینر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ عمران خان اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوئے تھے۔

دوسری جانب پنجاب پولیس ‎عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ اب تک درج نہیں کر سکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…