منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شوکے دوران جسٹس بائبر کے رونے کی وجہ ذرائع نے بتادی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015 |

میلبورن(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف نوجوان گلوکار جسٹن بیبر ایک لائیو شو کے دوران پرفارم کرتے ہوئے شدت جذبات کے باعث رو پڑے۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ایم ٹی وی میوزک ویڈیو ایوارڈ 2015ءکے لائیو شو میں پر فارم کر رہے تھے۔اندرونی ذرائع کے مطابق 21سالہ گلو کا رکا کہنا ہے کہ وہ نہ صرف اپنی کارکردگی بلکہ اپنے آپ پر بھی توجہ دیتے ہیں تاہم انھیں اس سے قبل اپنے پرستاروں کی اتنی محبت کا اندازہ نہ تھا۔نیوزڈاٹ کام ڈاٹ اے یو کی رپورٹ کے مطابق جسٹن بیبر میوزک شو میں پرفارم کرتے ہوئے مداحوں کا بے انتہا جوش دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکے شدت جذبات کے باعث خود پر قابو نہ رکھنے کی بنا پر انکی آنکھوں سے بے اختیار آنسو جاری ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…