منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ کمی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ کمی کر دی گئی ہے۔ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے پیش نظر 31 اگست کی رات سے پٹرول کی فی لٹر قیمتوں میں دو روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں پچاس پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے پٹرول کی نئی قیمت 61.20روپے اور ڈیزل کی نئی قیمت 44.45روپے مقرر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یکم اگست اور پھر 16اگست کو بھی پٹرولیم مصنوعات میں نمایاں کمی کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…