اسلام آباد(این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے لیے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان عمع عطا بندیال کو خط لکھا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے اپنی رپور ٹ میں بتایا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں سپریم کورٹ کے لیے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھایا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شفیع صدیقی کے نام پر اعتراض اٹھایا ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل سپریم کورٹ میں نامزدگی کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو 5 نام بھیجے گئے تھے۔
جسٹس فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کیلئے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2025 میں پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟ گوگل نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
-
ایزی پیسہ کا بڑا سرپرائز،صارفین کے لیے ناقابل یقین سہولت
-
فیض حمید لوگوں کو سرد خانے میں لاشوں کے ساتھ قید کرتے تھے، جاوید چوہدری کے چونکا دینے والے انکشافات
-
نئے سال پر عوام کو بڑا ریلیف مل گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں
-
امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ
-
خاتون کیساتھ چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی
-
2026 میں سولر پینلز کی قیمتوں با رے اہم خبر
-
پنجاب حکومت نے 9سرکاری محکمے ختم کردیئے،نوٹیفکیشن جاری
-
سال کے پہلے دن سونا سستا، قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
-
راولپنڈی، غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قطر سے پاکستان لا کر قتل کر دیا گیا
-
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اوربرف باری کی پیشگوئی
-
زبانی لین دین پر زمین کی فرد نکلوانے یا انتقال پر پابندی عائد















































