فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر9رکنی بینچ تشکیل، جسٹس فائز عیسیٰ بھی شامل

21  جون‬‮  2023

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر9رکنی بینچ تشکیل، جسٹس فائز عیسیٰ بھی شامل

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 9رکنی لارجر بینچ جمعرات کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج قاضی فائز عیسیٰ بھی 9رکنی لارجر بینچ کا حصہ ہیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر9رکنی بینچ تشکیل، جسٹس فائز عیسیٰ بھی شامل

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

21  جون‬‮  2023

صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 سے جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے ہوگا۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس… Continue 23reading صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنے کی سفارش

1  مئی‬‮  2023

جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنے کی سفارش

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پشاور اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو نامزدکیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنے کی سفارش

1971 میں پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

19  اپریل‬‮  2023

1971 میں پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

1971 میں پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی… Continue 23reading 1971 میں پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کیا اب کھڑکی اور دروازے کے مسائل بھی سپریم کورٹ حل کرے گی؟ جسٹس فائز عیسیٰ

13  اپریل‬‮  2023

کیا اب کھڑکی اور دروازے کے مسائل بھی سپریم کورٹ حل کرے گی؟ جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں جائیداد تنازع سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسائے کے بھی حقوق ہوتے ہیں، کیا اب کھڑکی اور دروازے کے مسائل بھی سپریم کورٹ حل کرے گی؟۔سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ… Continue 23reading کیا اب کھڑکی اور دروازے کے مسائل بھی سپریم کورٹ حل کرے گی؟ جسٹس فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے پارلیمنٹ آمد کیلئے چیف جسٹس سے اجازت اور مشاورت نہ کیے جانے کا انکشاف

11  اپریل‬‮  2023

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے پارلیمنٹ آمد کیلئے چیف جسٹس سے اجازت اور مشاورت نہ کیے جانے کا انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے پارلیمنٹ آمد کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت نہ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو بھی مدعو کیا گیا، تاہم جسٹس… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے پارلیمنٹ آمد کیلئے چیف جسٹس سے اجازت اور مشاورت نہ کیے جانے کا انکشاف

جہاں لفظ ڈی جی آجائے اس سے تو بس اللّٰہ بچائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

3  جنوری‬‮  2023

جہاں لفظ ڈی جی آجائے اس سے تو بس اللّٰہ بچائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نان کسٹم پیڈ گاڑی سے متعلق کیس میں (آج)بدھ کو ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس کو طلب کرلیا ۔ منگل کو سماعت کے دور ان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ بغیر تیاری کے افسران عدالت کیوں آتے ہیں ؟ گاڑی کسٹم کے پاس ہے یا ریلیز ہوگئی… Continue 23reading جہاں لفظ ڈی جی آجائے اس سے تو بس اللّٰہ بچائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آئینی کردار اور جمہوریت ملکی بنیاد ہے، جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا، جسٹس فائز عیسیٰ

1  دسمبر‬‮  2022

آئینی کردار اور جمہوریت ملکی بنیاد ہے، جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا، جسٹس فائز عیسیٰ

واشنگٹن (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ائینی کردار اور جمہوریت ہی ملک کی بنیاد ہے، 1973 میں ملک کو مکمل آئین ملا، جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا۔امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کے 75 سال کے عنوان سے منعقدہ دو روزہ کانفرنس سے… Continue 23reading آئینی کردار اور جمہوریت ملکی بنیاد ہے، جب تک آئین رہے گا ملک بھی رہے گا، جسٹس فائز عیسیٰ

جسٹس فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کیلئے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا

22  اکتوبر‬‮  2022

جسٹس فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کیلئے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے لیے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان عمع عطا بندیال کو خط لکھا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے اپنی رپور ٹ میں بتایا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کیلئے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا