بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چیف جسٹس اچانک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چھوڑ کر چلے گئے، جسٹس فائز عیسیٰ

datetime 28  جولائی  2022

چیف جسٹس اچانک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چھوڑ کر چلے گئے، جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے جمعرا ت کو ہونیوالے اجلاس کے منٹس اور فیصلوں کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی نظریں جوڈیشل کمیشن پاکستان پر جمی ہیں انہیں یہ جاننے کا آئینی… Continue 23reading چیف جسٹس اچانک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چھوڑ کر چلے گئے، جسٹس فائز عیسیٰ

وفاقی حکومت کا جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 27  جولائی  2022

وفاقی حکومت کا جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے سینیئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی منظوری دے دی۔بدھ کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading وفاقی حکومت کا جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ریٹائرڈ ججز کو گاڑی فراہم کرنے کی تجویز باعث شرم ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط

datetime 25  جون‬‮  2022

ریٹائرڈ ججز کو گاڑی فراہم کرنے کی تجویز باعث شرم ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ کر ریٹائرڈ ججز کو گاڑی فراہم کرنیکی تجویز کو نامناسب اور باعث شرم قرار دیدیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو لکھے گئے خط میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے فل کورٹ کے… Continue 23reading ریٹائرڈ ججز کو گاڑی فراہم کرنے کی تجویز باعث شرم ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط

حیران ہوں جو ریفرنس دائر نہیں ہوا تھا اسے مقرر کرنے کا حکم کیسے دیدیا؟ جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط

datetime 23  مارچ‬‮  2022

حیران ہوں جو ریفرنس دائر نہیں ہوا تھا اسے مقرر کرنے کا حکم کیسے دیدیا؟ جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) جسٹس قاضی فائز عیسی نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کردیا تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر بینچ کی تشکیل پر سوالات اٹھا دیے۔انہوں نے کہا کہ صدارتی… Continue 23reading حیران ہوں جو ریفرنس دائر نہیں ہوا تھا اسے مقرر کرنے کا حکم کیسے دیدیا؟ جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے اور اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات دینے کے پابند ہیں، اختلافی فیصلہ بھی جاری

datetime 5  فروری‬‮  2022

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے اور اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات دینے کے پابند ہیں، اختلافی فیصلہ بھی جاری

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک، این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں دائر نظر ثانی کی درخواستیں خارج کرنے والے چارفاضل ججوں کا 100 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ نے جاری کر دیا ہے،اس فیصلے میں عدالت کا 19جون 2020 کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظر ثانی کی تمام درخواستیں خارج کردی گئیِں۔یہ… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے اور اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات دینے کے پابند ہیں، اختلافی فیصلہ بھی جاری

صدارتی ریفرنس نظر ثانی کیس کی سماعت اہلیہ سے سوال پوچھنے پر جسٹس منیب اور جسٹس فائز کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ، جذباتی ہونے پر معذرت کرلی

datetime 19  اپریل‬‮  2021

صدارتی ریفرنس نظر ثانی کیس کی سماعت اہلیہ سے سوال پوچھنے پر جسٹس منیب اور جسٹس فائز کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ، جذباتی ہونے پر معذرت کرلی

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کے اہلخانہ کی لندن جائیداوں پر ایف بی آر کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے مزید سماعت ایک دن کیلئے ملتوی کر دی ۔پیر کے روز جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں دس رکنی بنچ نے صدارتی ریفرنس نظرثانی کیس کی سماعت کی ۔ جسٹس فائز… Continue 23reading صدارتی ریفرنس نظر ثانی کیس کی سماعت اہلیہ سے سوال پوچھنے پر جسٹس منیب اور جسٹس فائز کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ، جذباتی ہونے پر معذرت کرلی

میرے ساتھی ججز نے جوڈیشل کونسل میں مجھے پاگل شخص قرار دیا، میں خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا، جسٹس فائز عیسیٰ کے دلائل

datetime 15  اپریل‬‮  2021

میرے ساتھی ججز نے جوڈیشل کونسل میں مجھے پاگل شخص قرار دیا، میں خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا، جسٹس فائز عیسیٰ کے دلائل

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کی سماعت آئندہ پیر تک ملتوی کر دی ہے۔ جمعرات کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے کیس پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ میری اہلیہ کیس میں… Continue 23reading میرے ساتھی ججز نے جوڈیشل کونسل میں مجھے پاگل شخص قرار دیا، میں خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا، جسٹس فائز عیسیٰ کے دلائل

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظرثانی کیس سپریم کورٹ نے سماعت براہِ راست نشر کرنے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2021

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظرثانی کیس سپریم کورٹ نے سماعت براہِ راست نشر کرنے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس سے متعلق فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 22 مارچ کو اس درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے سناتے ہوئے عدالت عظمیٰ کے 10 رکنی… Continue 23reading جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظرثانی کیس سپریم کورٹ نے سماعت براہِ راست نشر کرنے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

خود کو ملک کا مالک سمجھنے والے پاگل ہیں یا فرعون؟ عمران خان واحد وزیر اعظم ہیں جو ہیلی کاپٹر پر دفتر آتے ہیں،کیس کے دوران جسٹس فائزعیسیٰ کے دلائل

datetime 18  مارچ‬‮  2021

خود کو ملک کا مالک سمجھنے والے پاگل ہیں یا فرعون؟ عمران خان واحد وزیر اعظم ہیں جو ہیلی کاپٹر پر دفتر آتے ہیں،کیس کے دوران جسٹس فائزعیسیٰ کے دلائل

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی نظر ثانی کیس کی براہ راست کوریج سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جمعرات کو جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ معاملہ کی سماعت شروع کی تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے دلائل جاری رکھتے ہوئے موقف اپنایا… Continue 23reading خود کو ملک کا مالک سمجھنے والے پاگل ہیں یا فرعون؟ عمران خان واحد وزیر اعظم ہیں جو ہیلی کاپٹر پر دفتر آتے ہیں،کیس کے دوران جسٹس فائزعیسیٰ کے دلائل

Page 2 of 4
1 2 3 4