لندن (این این آئی )برطانیہ کی نو منتخب وزیراعظم لز ٹرس نے کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھریس کوفی وزیر صحت اور نائب وزیراعظم مقرر کئے گئے ہیں جبکہ کاسی کوارٹنگ چانسلر اور جیمز کلیورلی وزیر خارجہ ہونگے۔سویلا بریورمین وزیر داخلہ اور وینڈی مورٹن کو چیف وہپ کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ بین ویلس کو وزیر دفاع بنادیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بین ویلس 2019 سے اسی عہدے پر موجود تھے۔
برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































