منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

حکومت پنجاب نے دیسی شکیرا کو مفت تعلیم دینے کا اعلان کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2015 |

سرگودھا (نیوز ڈیسک)سرگودھا کی شکیرا کی آواز بالکل شکیر ا کی ہے اور دیسی شکیرا نابینہ ہیں،ان کی آواز کا جادو اب سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے شکیرا کو تعلیم دینے کا اعلان کیا ہے۔ چودہ سالہ اقصیٰ المعروف شکیرا کل سے اسپیشل ایجوکیشن اسکول جائیں گی۔اب تک کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ بینائی سے محروم سرگودھا شکیرا اب تعلیم حاصل کرسکے گی۔ سرگودھا کی رہائشی 14 سالہ اقصیٰ المعروف شکیرا کی غیر معمولی آواز نے اسے خود بھی غیر معمولی بنادیا ہے۔فلاحی تنظیم کی جانب سے شکیرا کی آنکھوں کے علاج کی یقین دہانی کے بعد اب محکمہ تعلیم پنجاب نے اسے تعلیم دینے کا اعلان کیا ہے۔ چودہ سالہ اقصیٰ کل سے اسپیشل ایجوکیشن سکول جائے گی جس کی خوشی میں ان کی جھونپڑی میں جشن کا سماں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…