جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں ایک اور ہیٹ ویو کی وارننگ جاری

datetime 10  اگست‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)برطانیہ میں ایک اور ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کردی گئی جس کے مطابق جمعرات سے مزید گرمی پڑے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں شدید گرمی کا ایمبر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ میٹ آفس کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں جمعرات سے اتوار تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ میٹ آفس نے مزید بتایا کہ جمعہ کو انگلینڈ اور ویلز میں درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔میٹ آفس کا کہنا تھا کہ ہفتے کو انگلینڈ اور ویلز کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 36 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ برطانیہ میں پہلی بار درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…