پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان نے شہناز گل کو اپنی فلم سے نکال دیا

datetime 10  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سلمان خان نے شہناز گل کو اپنی آنے والے فلم سے نکال دیا ہے۔نجی بھارتی ویب سائٹ کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکارہ شہناز گِل جو کہ سلمان خان کی ایکشن کامیڈی فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ سے

فلمی دنیا میں قدم رکھنے والی تھیں،اب انہیں فلم سے نکال دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا گیا ہے کہ شہناز اب سلوں میاں کی فلم میں نہیں دکھائی دیں گی البتہ اس کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔تاہم شہناز گل نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ان خبروں کو بیبنیاد قرار دیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ لوگ جلد انہیں فلم میں دیکھیں گے۔یاد رہے کہ سلمان خان کی فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کانام تبدیل کر کے ’بھائی جان‘ رکھ دیا گیا ہے۔ ایکشن کامیڈی فلم رواں سال 30 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔فرحاد سمجی فلم کے ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں سلمان خان پوجا ہیج ، آیوش شرما ، دگوبتی ونکتیش اور کریتی سینن مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں، جبکہ سلمان خان اس فلم کے پروڈیوسر ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…