فلوریڈا (نیوزڈیسک)ہالی ووڈاداکارجان ٹراولٹا امریکہ کے وہ اداکارہیں جن کے گھرمیں ہی ان کے طیارے کے لئے دورن وے ہیں جن کوان کے گھرسے ہی کنڑول کیاجاتاہے ۔جان ٹراولٹانے آسڑیلیاٹوڈے کوایک انٹرویو میںبتایاکہ میں اپنے گھرکواس طرح ڈیزائن کرایاہے کہ دنیامیں کہیں بھی جاناہوتوچند ہی لمحوں میں روانہ ہوسکوں ۔انہوں نے بتایاکہ میں اپنے گھرسے اپنے بزنس کوچلارہاہوں اورگھرکے کام بھی کررہاہوں ۔انہوں نے بتایاکہ میں نے 2002میں فلوریڈا میں بوئنگ 707اس گھرکے لئے خریدا اورصرف 10منٹ بعد ہی میں آرلینڈوپہنچ جاتاہوں ۔انہوں نے بتایاکہ یہ میراایک خواب تھاکہ میرے گھرمیں ایک طیارہ ہوجوکہ پوراہوگیا۔انہوں نے کہاکہ میں نے جہاں بھی جاناہوتوگھرسے ہی طیارے کے ذریعے مطلوبہ جگہ پہنچ جاتاہوں ۔انہو ں نے بتایاکہ طیارے کے رن وے کارقبہ 7500فٹ ہے جبکہ گھرکے لئے اس سے علیحدہ زمین ہے جس سے مجھے طیارہ لانے یالے جانے میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی ۔
ہالی ووڈ اداکارٹراولٹاکاایساگھرکہ آپ جان کرحیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف


















































