جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مسجد نبویؐ کالج میں آن لائن داخلوں کا آغاز کردیا گیا

datetime 19  جولائی  2022 |

مدینہ(این این آئی)مسجد نبویؐ کالج میں نئے آن لائن داخلوں کا آغاز کردیا گیاہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے اپنی ویب سائٹ پرداخلوں کی رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان کیاہے۔ مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ آئندہ تعلیمی سال کے داخلے شروع کردیئے گئے ہیں ان کا سلسلہ 13محرم 1444ھ مطابق 11اگست 2022تک جاری رہیگا۔ انتظامیہ نے کہاکہ نئے داخلے شرعی و قرآن کریم کے علوم، سنہ مبارکہ اس کے علوم، اسلامی عقائد اور عربی زبان کے شعبوں میں دیئے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…