منیلا(نیوز ڈیسک) فلپائن میں سمندر طوفان نے تباہی مچادی ، طوفانی ہوائیں ، مکانات کی چھتیں ارا کرلے گئیں ۔ مختلف واقعات میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ سمندر ی طوفان گونی نے فلپائن کے شملی علاقوں میں تباہی مچادی ، سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ سمیت مختلف واقعات میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ سمندری طوفان کی وجہ سے ایک سو پچانوے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہیں ۔ جس کی وجہ سے مکانات کی چھتیں اڑاگئیں ، درخت گرگئے ، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بیشتر راستے بند ہوگئے ہین جنہیں بحال کرنے کیلئے امدادی ٹیمیں مسلسل کام کررہی ہیں ۔
فلپائن میں سمندر ی طوفان ، مختلف واقعات میں 15 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان



















































