پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، 15افراد ہلاک، 40لاپتہ ہوگئے

datetime 9  جولائی  2022 |

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بادل پھٹنے (کلاؤڈ برسٹ)سے شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور 40لاپتہ ہوگئے، یہ واقعہ امرناتھ مندر کے قریب ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شام ساڑھے 5بجے بادل پھٹا جس کے نتیجے میں مندر کے قریب خیمے تباہ ہوگئے۔صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں جو ریسکیو کارروائیوں میں مصروف ہیں۔بھارت کی بارڈر پولیس کے ترجمان نے کہا کہ خطرے کے پیش نظر امرناتھ یاترا کو وقتی طور پر روک دیا گیا ہے۔ہندوں کا یہ مذہبی تہوار کورونا وائرس کی وجہ سے دو برس بعد 30جون کو شروع ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…