جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین شرح پرپہنچ گئی

datetime 22  جون‬‮  2022 |

لندن(این این آئی)اشیائے خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے برطانیہ میں افراط زر کی شرح کو 9.1 فیصد تک پہنچا دیا جو گزشتہ 40 برس کی ایک نئی بلند ترین شرح ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے قومی دفتر برائے شماریات نے بتایاکہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ اس بلند ترین شرح کی وجہ بنی ہے۔ مئی کے دوران صارفین کے لیے قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر اضافہ 0.7 فیصد رہا۔ برطانوی معیشت ان دنوں جمود کا شکار ہے اور خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو برطانیہ معاشی بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…