کابل (این این آئی)طالبان کے اقتدار میں آنے پر افغانستان سے فرار ہونے والے سابق حکومتی عہدیداروں کی پرتعیش طرز زندگی سے متعلق امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے۔امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ افغانستان سے فرار ہونے والے اشرف غنی حکومت کے اعلی عہدیدار بیرون ملک پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں۔سابق افغان اعلی عہدیداروں نے جنگ کے آخری دنوں میں بیرون ملک مہنگے گھر خریدنے میں لاکھوں خرچ کیے اور اب افغانستان سے فرار ہو کر انہی پرتعیش گھروں میں رہائش پذیر ہیں۔اخبار کا یہ بھی کہناتھا کہ سابق افغان حکومت کے اعلی عہدیدار اب امریکا، متحدہ عرب امارات، یورپی ممالک اور ترکی میں رہتے ہیں۔
افغانستان کے سابق حکمرانوں کی بیرون ملک پرتعیش طرز زندگی کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































