ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ٹوئنکل کھنہ نے اپنی پہلی کتاب”مسزفنی بونز“ لانچ کردی

datetime 20  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ و مصنفہ ٹوینکل کھنہ نے اپنی پہلی کتاب ” مسز فنی بونز“ گزشتہ روز لانچ کردی۔کتاب کی تقریب رونمائی کی تقریب میں ، ان کی والدہ ڈمپل کپاڈیہ، شوہر اکشے کمار ، عامرخان، کرن جوہر،جیا بچن سوزانے روشن اور سونالی باندرے سمیت بالی ووڈ کی متعدد شخصیات نے شرکت کی اپنی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ٹوینکل کھنہ کا کہناتھا کہ میرے شوہر میری لکھی گئی کامیڈی فلموں میں کام کرکے لاکھوں روپے کماتے ہیں جب کہ میں ان سے ایک چاکلیٹ بھی نہیں خرید سکتی مجھے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایوارڈ شوز اور دیگر تقریبات کی میزبانی کرنا پڑتی ہے۔
اس کے باوجود میں کہتی ہوں کہ اکشے کمار ایک بہترین اور پیار کرنے والے شوہر ہیں اور وہ حقیقت میں میرے ایڈیٹر ہیں کیونکہ میں جو کچھ لکھتی ہوں وہ اس کی اصلاح کرتے ہیں اور اگر وہ میرے ساتھ نہ ہوتے تو میں کبھی مزاح نہ لکھ پاتی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…