لندن (این این آئی)برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹوپارٹی کے رکن پارلیمنٹ کو جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گرفتار رکن پارلیمنٹ کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی البتہ یہ معلوم ہے کہ ان کی عمر 50 برس سے زائد ہے۔ گرفتار رکن پارلیمنٹ پر 2002 سے 2009 کے دوران خاتون سے زیادتی کا الزام ہے، ان کے خلاف 2سال سے تحقیقات جاری تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق خاتون سے زیادتی کے واقعات لندن میں ہوئے تھے۔رپورٹس کے مطابق گرفتار حکمراں جماعت کے رہنما کی پارلیمنٹ کی رکنیت تاحال معطل نہیں کی گئی تاہم پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
برطانیہ کی حکمراں جماعت کے رکن پارلیمنٹ خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































