لاہور۔۔۔۔۔وزیرکھیل پنجاب صوبائی رانا مشہود نے واضح کیا ہے کہ ان کے فون سے کوئی غلط کال نہیں کی گئی درحقیقت ان کے اور رانا ثناء4 اللہ کے درمیان بداعتمادی پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکن اپنے لیڈر کے خلاف گالی برداشت نہیں کرسکتے، 15 دسمبر کو لاہور میں کاروبار زندگی بحال رہیں گے، جس طرح عمران خان فیصل آباد میں ناکام ہوئی اسی طرح 15 دسمبر کو لاہور میں بھی ناکام ہوں گے۔
رانا مشہود کا کہنا تھا کہ ان کے اور رانا ثناء اللہ کے درمیان بداعتمادی پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ان کے فون سے کوئی غلط کال نہیں کی گئی، صورت حال کو واضح کرنے کے لئے وہ اپنے فون کا ریکارڈ پیش کررہے ہیں۔
میرے فون سے کوئی غلط کال نہیں کی گئی، رانا مشہود
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































