جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سابق امریکی صدر ٹرمپ توہین عدالت کے سزا وار قرار

datetime 26  اپریل‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت کا سزا وار قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک اٹارنی جنرل تحقیقات سے متعلق معاملے میں عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پابند کیا ہے کہ جب تک وہ اٹارنی جنرل کو درکار دستاویز فراہم نہیں کرتے انہیں 10 ہزار ڈالر روزانہ کے لحاظ سے جرمانہ دینا ہوگا۔دوسری جانب بتایا جارہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے جب کہ ٹرمپ کے وکلا کا دعوی ہیکہ دستاویز پہلے ہی فراہم کی جاچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…