جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھارتی طلبہ کو اعلی تعلیم کیلئے پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تجویز

datetime 24  اپریل‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے بھارتی شہریوں کو اعلی تعلیم کی غرض سے پاکستان کا سفر نہ کرنے کی تجویز دے دی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آل انڈیاکونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن اور یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا کہ طلبہ اعلی تعلیم کے لیے پاکستان کا سفر نہ کریں۔نوٹس میں کہا گیا کہ کوئی بھی بھارتی شہری یا بیرون ملک مقیم بھارتی شہری کسی بھی پاکستانی تعلیمی ادارے میں یا ڈگری پروگرام میں داخلہ لینا چاہتا ہے، وہ بھارت میں ملازمت یا اعلی تعلیم کے لیے اہل نہیں ہوگا۔تاہم بتایا گیا کہ ہجرت کرنے والے یا ان کے بچوں نے پاکستان میں تعلیم حاصل کی ہو اور اگر انہیں شہریت اور سیکیورٹی حوالے سے منظوری دی گئی ہو تو وہ بھارت میں روزگار حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…