ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن۔۔۔۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ، ایمنسٹی انٹرنیشنل ، نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ڈائرہکٹرب رائے مشرق وسطیٰ فلپ لوتھر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اس سال اگست میں اسرائیل نے غزہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچاکر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جس کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔اسرائیلی جنگی جرائم کی شفاف اور غیر جانب دار تحقیقات کرکے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ شواہد سے ثابت ہوا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے شہریوں کو اجتماعی طورپر نشانہ بنایا جس کا مقصد ان کی زندگیوں کو تباہ کرنا تھا۔اس جنگ میں دو ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوئے تھے۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…