جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

روس میں حکومت کی تبدیلی کی بات نہیں کی، جوبائیڈن

datetime 28  مارچ‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر کی جانب سے اس بیان کے بعد کہ ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین اقتدار میں نہیں رہ سکتے، ہفتے کو وارسا میں ایک تقریر کے دوران جو بائیڈن نے زور دے کر کہا ہے کہ انہوں نے روس میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ نہیں کیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہ کیا وہ ماسکو میں اقتدار کی تبدیلی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس پر انہوں نے کہا کہ ہم رو س میں حکومت کی تبدیلی کی بات نہیں کررہے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ بائیڈن نے پولینڈ کے دورے کے دوران اپنے روسی ہم منصب کو قصائی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔جس پر کریملن کی طرف سے فوری ردعمل آیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ یہ مسئلہ خالصتا اندرونی معاملہ ہے کیونکہ صرف روسی ہی اپنے صدر کے انتخاب کا فیصلہ کرتے ہیں۔کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ یہ مسئلہ امریکی صدر کا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس میں کون صدر ہوگا اور کس کی حکومت ہوگی۔ یہ امریکی صدر کا درد سر نہیں۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…