تھرپارکر۔۔۔۔تحصیل مٹھی اور چھاچھرو میں غذائی قلت کے شکارمزید 5 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 532 ہوگئی۔ گاؤں رتن جوتڑ سیتعلق رکھنے والا 4 ماہ کا بچہ اور ایک 7 ماہ کی بچی چھاچھرو کے سرکاری اسپتال میں انتقال کرگئی جب کہ مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے شکار زیرعلاج 4 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ کے ابتدائی 9 روز کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 21 اور رواں سال یہ تعداد 532 ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ ضلع تھرپارکر میں حکومتی لاپروائی اور عدم توجہ کے باعث رواں سال 500 سے زائد بچے غذائی قلت اور بیماریوں کے باعث موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔
تھرمیں غذائی قلت کے شکارمزید 5 بچے دم توڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































