بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران نیازی نے عملًا اپنی حکومت گرا دی، اسحاق ڈار

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران نیازی/ پی ٹی آئی نے عملًا اپنی حکومت گرا دی۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اپنے 13ارکان پر عدم اعتماد کرتے ہوئے خان نے انہیں ووٹ سے پہلے شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے یعنی اتحادیوں سمیت 179 ارکان والی حکومت میں سے 13کونکالیں تو حکومت کا کل نمبر 166ہوگیا۔ حکومت فوری ختم/وزیر اعظم کی چھٹی!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…