ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

کپتان کے خلاف کزن بول اٹھا، کہا کیا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 8  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:حلقہ پی پی 48 سے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی انعام اللہ خان نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان اور اسکے پارٹی کا رویے غلط ہے ۔ حکومت کو بھی محتاط رویہ اپنانے کی ضرورت ہے ۔ حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنا ہو گی جو ابھی تک وہ قائم نہیں کر پائی یہ بات انہوں نے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقعہ پر اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف جو کام کرنا چاہتی آج فیصل آباد میں وہ کامیاب ہو گئے ۔ عمران خان جس طرح کی سیاست کرنا چاہتے اس سے ملک میں انارکی پیدا ہو گی۔ عمران خان نے جو بویا ہے وہ تو اسکو کاٹنا پڑے گا۔ اگر وہ ’’گو نواز گو‘‘ کا نعرہ لگائینگے تو پھر جواب میں ’’رو عمران رو‘‘ کا نعرہ بھی لگے ۔ جب ورکرز ایک دوسرے کے سامنے آجائے تو پھر حالات خراب ہو جاتے ہیں۔ تو پھر کوئی بھی محفوظ نہین ہوتا سب غیر محفوظ ہو جاتے ہیں۔سانحہ فیصل آباد کی تمام تر ذمہ دار میرے نزدیک تحریک انصاف ہے ۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…