جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج

datetime 8  دسمبر‬‮  2014 |

دبئی۔۔۔۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 4 بجے شروع ہوگا جبکہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے مصباح الحق ٹیم کی قیادت کریں گے اور اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، محمد حفیظ،ناصر جمشید، عمر عمر اکمل، یونس خان، شاہد ا فریدی، اسد شفیق، سرفراز احمد، بلاول بھٹی، حارث سہیل، محمد عرفان، سہیل تنویر، عمر گل، وہاب ریاض اور ذوالفقار بابر شامل ہیں۔ ا?ئی سی سی کی جانب بولنگ ایکشن پر پابندی کے بعد محمد حفیظ بیٹسمین کی حیثیت سے میدان میں اتریں گے جبکہ یونس خان بھی 17 ماہ بعد ایک روزہ میچز میں جلوہ گر ہوں گے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ کیویز اسکواڈ میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں کوری اینڈریسن، مارٹن گپٹل، نیتھن میکولم، کائل ملز، روز ٹیلر،ڈینئل ویٹوری،ڈین برولن، اینٹن ڈیویچ، میٹ ہینری، ٹام لیتھم، مچل میکلینگم، ایڈم ملنے، جیمس نیشام اور لیوک رونچی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…