واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سائنسدان پا نسپر میاکے مطا بق زندگی کا آغاز خلا سے ہوا ہے اور زمین پر زندگی گزارنے کے لیے بھی خلا سے ہی آئے تھے اس نظر یے کو کئی دہا ئیو ں سے تسلیم کیا جا تا ہے لیکن اسٹروبا ئیو لو جسٹ نے ایک نئی بحث کو اس کے خلاف پیش کیا ہے اُن کا کہنا ہے کہ زندگی کا آغاز زمین سے نہیں بلکہ سیا رہ مریخ سے ہوا ہے پا نسپر میا کایہ نظر یہ سال 1871میں سامنے آیا تھا ۔ واشنگٹن یو نیورسٹی کے ایک اسٹر وبا ئیو لو جسٹ نے اپنے خیا لا ت کا اظہار کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وہ مریخ سے زند گی کی ابتدا کے نظر ئے کے حق میں ہیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں