ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

فیصل آباد کے حالات کیوں خراب کئے گئے؟شاہ محمود قریشی نے بتادیا، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 8  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد:تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سوچے سمجھے پلا ن کے تحت حالات کو خراب کرکے احتجاج کو پر تشدد بنایا گیا ہے ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا کام حالات کو سنبھالنا ہوتا ہے لیکن حکومت خود سازش کے تحت بازار بند کروا رہی ہے اور معاملات کو خراب کر رہی ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ کارکنا ن پر امن رہیں عمران خا ن اب سے کچھ دیر میں گھنٹہ گھر چوک پہنچ رہے ہیں اور انتظامیہ کے ساتھ پر امن رہنے کا معاہدہ بھی ہو گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فارئرنگ کرنے والا شخص رانا ثناء اللہ کے داماد کا گارڈ ہے اوریہ سب کچھ جو ناولٹی چوک میں ہوا ہے یہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا گیا ہے ۔ ہمارے کارکنوں نے دکانیں بند کرنے کی کسی قسم کوشش نہیں کی بلکہ حکومت نے خو د زبردستی بازار بند کروائے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…