اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ڈرامہ ”پری زاد” نے بھارتی اداکارہ کا دل جیت لیا

datetime 3  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ” پری زاد ”پاکستانی عوام کی طرح بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ کے دل میں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا۔ڈرامے کی آخری قسط کے نشر کئے جانے کے بعد سونم باجوہ نے انسٹاگرام پر ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار احمد علی اکبر کی اداکاری کو

غیر معمولی قرار دیا۔بھارتی اداکارہ کی جانب سے تعریفی کلمات موصول ہونے پر احمد علی اکبر نے بھی اداکارہ کی تعریف کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”اوہ میرے خدایا”، آپ کا بہت بہت شکریہ۔اس سے قبل پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اداکار احمد علی اکبر کو عالمی سطح پر پذیرائی ملنے پر بہت خوش ہیں جس کا اظہار انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…