بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

امن و امان کی مخدوش صورتحال، پاکستان کا افغانستان کے بارے میں اہم اعلان

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

کابل(نیوزڈیسک)امن و امان کی مخدوش صورتحال، پاکستان کا افغانستان کے بارے میں اہم اعلان،کابل کے ایئرپورٹ پر ہونے والے حالیہ خود کش دھماکے اور امن و امان کی جاری مخدوش صورت حال کے باعث پاکستان سے کابل جانے والی تمام پروازیں منسوخ کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابل کے ایئرپورٹ پر ہونے والے حالیہ خود کش دھماکے اور امن و امان کی جاری مخدوش صورت حال کے باعث پاکستان سے کابل جانے والی تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔سول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے پر پروازیں بحال کردی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…